مواد پر جائیں
20.11.2026 بیرونِ ملک مقیم نوجوان ہم وطنوں کے لیے اہم اعلان: بین الاقوامی علی شیر نوائی اولمپیاڈ برائے زبانِ ازبک کا انعقاد 19.11.2026 تمام راستے تاشقند کی جانب جاتے ہیں 17.11.2026 اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس منعقد ہوا 10.11.2026 پاکستان کے بین الاقوامی سیاحتی میلے میں ازبکستان کا قومی پویلین نمایاں توجہ کا مرکز 05.11.2026 پاکستانی سرمایہ کاروں کا نیو تاشقند میں منصوبوں پر عمل درآمد میں شرکت کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے ازبکستان کا دورہ 20.11.2026 بیرونِ ملک مقیم نوجوان ہم وطنوں کے لیے اہم اعلان: بین الاقوامی علی شیر نوائی اولمپیاڈ برائے زبانِ ازبک کا انعقاد 19.11.2026 تمام راستے تاشقند کی جانب جاتے ہیں 17.11.2026 اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس منعقد ہوا 10.11.2026 پاکستان کے بین الاقوامی سیاحتی میلے میں ازبکستان کا قومی پویلین نمایاں توجہ کا مرکز 05.11.2026 پاکستانی سرمایہ کاروں کا نیو تاشقند میں منصوبوں پر عمل درآمد میں شرکت کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے ازبکستان کا دورہ
ازبکستان کے صدر کا ڈینیزلی کے علاقے میں بس حادثے میں جانی نقصان اور زخمی ہونے پر ترک رہنما سے تعزیت کا اظہار

ازبکستان کے صدر کا ڈینیزلی کے علاقے میں بس حادثے میں جانی نقصان اور زخمی ہونے پر ترک رہنما سے تعزیت کا اظہار

جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے جمہوریہ ترکی کے علاقے ڈینیزلی میں مسافر بس کے حادثے میں جانی نقصان اور زخمی ہونے پر صدر رجب طیب ایردوآن کو تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

400
ازبکستان اور قازقستان نے تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط کئے

ازبکستان اور قازقستان نے تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط کئے

آستانہ کے ورکنگ وزٹ کے ایک حصے کے طور پر، ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے سرمایہ کاری اور تجارت کے شعبوں میں طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے ایکشن پلان پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔

580
جمہوریہ ازبکستان کے پاکستان میں سفارت خانے کا بیان

جمہوریہ ازبکستان کے پاکستان میں سفارت خانے کا بیان

پاکستان میں جمہوریہ ازبکستان کا سفارت خانہ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے لائن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے والوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

1103